3. ڈاکٹر اسرار احمد کو 1975 سے 2002 تک تنظیم اسلامی کے داعی اور تاحیات امیر کی حیثیت حاصل رہی۔ یہاں تک کہ بوجوہ از خود سبکدوشی اختیار کر لی۔ نام : --------- اسرار احمد والد کا نام :------ شیخ مختار احمد ( مرحوم ) تاریخ پیدائش : 26 ---- اپریل 1932 مقام پیدائش :--- ضلع حصار،ہر یانہ ( بھارت ) میٹرک : 1947 --------- ضلع حصار میں اول پوزیشن ایف ایس سی ( میڈیکل ): 1949 -- گورنمنٹ کالج لاہور۔ پنجاب یونیورسٹی میں چو تھی پوزیشن ایم ۔بی۔بی۔ایس : 1954 ----- کنگ ایڈورڈ میدیکل کالج لاہور
9. تنطیم اسلامی کیوں بنائی گئی ؟ پاکستان میں اس وقت بہت سی دینی جماعتیں سر گرم عمل ہیں… آخر تنطیم اسلامی کے قیام کی کیا ضرورت تھی ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ W W W . T A N Z E E M . O R G
10. تنظیم اسلامی کی اساسی دعوت W W W . T A N Z E E M . O R G
11.
12. تنظیم اسلامی ،کا سلو گن تنظیم اسلامی کا پیغام نظام خلافت کا قیام W W W . T A N Z E E M . O R G
17. خفیہ رائے دہی کی بنیاد پر رفقاء نے آئندہ امیر کے بارے میں رائے دی ۔ پہلے 6 حضرات کے نام حروف تہجی کے اعتبار سے : ۔ اجتماع کے دوران ان حضرات کو اپنا ذاتی اور تنظیمی تعارف کرانے اور تنظیم کے مستقبل کے حوالے سے اپنا لائحہ عمل بیان کرنے کا موقعہ دیا گیا۔رفقاء سے دوبارہ خفیہ بیلٹ کے ذریعہ ان حضرات کے بارے میں رائے طلب کی گئی۔ بعد ازاں کئی سینئر رفقاء نے بالمشافہ ملاقاتوں کے ذریعہ یا بذریعہ خطوط آئندہ امیر کے سلسلہ میں اپنی رائے سے ڈاکٹر صاحب کو آگاہ کیا۔ (iii ڈاکٹر عبدالخالق صاحب (i چوہدری رحمت اللہ بٹر صاحب (ii حافظ عاکف سعید صاحب (iv عبدالرزاق صاحب (v ڈاکٹر عبدالسمیع صاحب (vi مختار حسین فاروقی صاحب
18. (5 جنوری 1998 میں رمضان المبارک کے پہلے عشر ہ یعنی عشرہ رحمت میں استخارہ کے ذریعہ ڈاکٹرصاحب نے فیصلہ کیا ----- اور پھر (6 14 فروری 1998 کو ڈاکٹر صاحب نے تنظیم اسلامی کے ذمہ داران حضرات کے اجتماع میں حافظ عاکف سعید صاحب کو اپنا جانشین مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر صاحب نے فرمایا : ۔ اپنے بیٹے کو جانشین مقرر کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل تھا ۔ بہت سے لوگ شائد میری نیت پر شبہ کریں گے لیکن نیتوں کا حال اللہ ہی جانتا ہے۔ زندگی میں اگر کسی داعی کی اولاد اس کے مشن میں ساتھ ہو تو اس داعی کیلئے اعزاز سمجھا جاتا ہے لیکن داعی اپنی اولاد میں سے کسی کو منصب پر فائز کر دے تو لوگ شکوک شبہات کا شکار ہوجاتے ہیں اب اگر لوگوں کے خوف کو پیش نظر رکھا جائےتو ممکن ہے اولاد کے ساتھ عدل کا معاملہ نہ ہو یا تنظیم کا مفاد متاثر ہو میں نے حافظ عاکف سعید صاحب کو درج ذیل وجوہات کے پیش نظر جانشین مقرر کیا ہے : W W W . T A N Z E E M . O R G
21. 16 ستمبر 2002 ء کو ڈاکٹرصاحب نے تنظیم اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دیا اور حافظ عاکف سعید صاحب کے ہاتھ پر سب سے پہلے خود بیعت کی اس کے ساتھ ہی مر کزی شوریٰ کے ارکان نے بھی بیعت کی ان میں سے 2 ارکان نے بیعت نہیں کی بعد ازاں ان 2 میں سے ایک رکن نے بیعت کر لی۔ اس طرح صرف ایک رکن ہی ایسے تھے جنہیں اس فیصلہ سے اختلاف تھا ۔ W W W . T A N Z E E M . O R G
22. تعارف امیر تنظیم اسلامی W W W . T A N Z E E M . O R G
23. نام :---- عاکف سعید والد کا نام : ---- ڈاکٹر اسرار احمد تاریخ پیدائش :---- 11 جون 1958 ء مقام پیدائش :--------- ساہیوال میٹرک :---------- 1973 ء لاہور بورڈ سے امتیازی پوزیشن کے ساتھ گریجویشن :------- 1977 ء گورنمنٹ کالج لاہور ماسٹرز : ---------- ایم اے ( فلسفہ ) 1980 ء پنجاب یونیورسٹی ( امتیازی نمبروں سے ( W W W . T A N Z E E M . O R G
24. حفظ قرآن :------------ 1974 ء ت ا 1977 ء ( میٹرک اور گریجویشن کے درمیان ( علوم د ینہ :-------- تین سالہ کورس ( قرآن اکیڈمی۔لاہور ( تنظیم اسلامی سے وابستگی بموقع تاسیسی اجلاس :------- 1975 ء قرآن اکیڈ می سے وابستگی بطورفیلو آف اکیڈمی :----------- 1982 ء مد یر اکیڈ مک ونگ :---------- 1985 ء تا 2002 ء ادارت ماہنامہ میثاق و حکمت قرآن : -------------- 1983 ء مد یر ہفت روزہ ندائے خلافت : ----------- 1995 ء
25. ناظم قرآن کالج لاہور :---------------------------------1999 ء ناظم شعبہ نشر و اشاعت تنظیم اسلامی :------------------ 1991 ء نائب امیر تنظیم اسلامی :--------------------------------- 1999 ء ڈائریکٹر اکیڈ می :------------ ------------------------ 2002 ء امیر تنظیم اسلامی :------------------------- 2002 ء W W W . T A N Z E E M . O R G
29. نائب ناظمین اعلیٰ ڈویژن شمالی ڈویژن شرقی ڈویژن وسطی ڈویژن جنوبی ( خالد محمود عباسی ) ( غلام مرتضیٰ ) ( خلیل الرحمن ) ( محمدنسیم الدین ) ( صوبہ سندھ و بلوچستان ) مرکزی ناظمین
30. W W W . T A N Z E E M . O R G حلقہ جات سرحد شمالی ( تیمر گرہ ) سرحد جنوبی ( نوشہرہ ) پنجاب شمالی ( اسلام آباد ) بہاولنگر پنجاب وسطی ( جھنگ ) پنجاب شرقی ( عارف والا ) پنجاب غربی ( فیصل آباد ) گوجرانوالہ ڈویژن لاہور ڈویژن پنجاب جنوبی ( ملتان ) سندھ بالائی ( سکھر ) سندھ زیریں ( حیدر آباد ) کراچی جنوبی ( ایڈمنسٹریشن سوسائٹی ) کراچی شمالی ( یاسین آباد ) بلوچستان ( کوئٹہ )
31.
32. رضائے الہی اور نجات اخروی کا حصول کیا صرف تنظیم کا بیعت فارم پرُ کرنے سے یہ نصب العین حاصل ہوسکتا ہے ؟ نہیں --------------- بالکل نہیں جب تک تنظیم کے بتائے ہوئے اصولوں اور ہدایات پر حتی الامکان عمل پیرا نہ ہوں یاد رکھیئے ! رضائے الہی ہمیں چاہیے ------ نجات اخروی ہمیں درکار ہے اس لئے تنظیم اسلامی کی ہمیں ضرورت ہےنہ کہ تنظیم اسلامی کو ہماری W W W . T A N Z E E M . O R G رفقاء کا نصب العین
33. W W W . T A N Z E E M . O R G رفقاء کے کرنے کے کام